Ornithosis

یه طوطوں میں بیکٹریا سے پیدا ھونے والی ایک مھلک اور موذی بیماری ھے, کوکٹیل, لوبرڈز, پیراکیٹس, مکاؤز اور ایمازونز اس بیماری کا زیاده شکار ھوتے ھیں, طوطوں کے علاوه کبوتر, بطغیں, کنیریز اور فنچز بھی اس بیماری سے بڑی طرح متاثر ھوتیں ھیں, طوطوں میں اس بیماری کو سیٹاکوسس اور دوسرے پرندوں میں اسی بیماری کو اورنی تھوسس ( Ornithosis ) کھا جاتا ھے, پاکستان میں طوطوں میں یه بیماری عام پائی جاتی ھے اور طوطوں میں شرح اموات اور افزائش نسل کی غیر تسلی بخش کارکردگی کا سبب بننے والی چند بڑی وجوھات میں سے ایک ھے- بیماری کے پھیلاؤ کے اسباب :- 1 :- مریض کے ناک اور آنکھوں سے بھنے والی رطوبت, بیٹھ اور پروں کی ڈسٹ, کھانسی اور چھینک اس بیماری کے پھیلاؤ کا سبب بنتے ھیں- 2 :- متاثره والدین سے انڈوں کے ذریعے اور پھر چوزوں کو فیڈنگ کروانے کے دوران یه بیماری والدین سے چوزوں میں منتقل ھوتی ھے- 3 :- کسی بھی سٹریس کا شکار طوطے اس بیماری کا زیاده اور جلد شکار ھوتے ھیں, طوطوں کی ٹرانسپورٹیشن, موسمی شدت کے منفی اثرات, غیر متوازن خوراک اور مولٹنگ کے دوران پیچیدگیاں, قوت مدافعیت کی کمی جیسے عوامل اس بیماری کو بھت جلد دعوت دیتے ھیں- علامات :- 1 :- ناک سے لیسدار رطوبت کا خارج ھونا, ایک یا دونوں آنکھوں کا سوج جانا اور آنکھوں سے پانی بھنا, کھانسی, چھینکیں اور سانس لینے میں دشواری 2 :- تھکاوٹ, سستی اور مریض کا پنجرے کے فرش پر ھی پروں کو ڈھیلا چھوڑ کر اور آنکھیں بند کر کے بیٹھے رھنا اور اڑ نه سکنا- 3 :- لیس دار, جھاگدار اور پتلی سبز رنگ کی بیٹھ, خوراک میں کمی اور ڈی ھائیڈریشن- 4 :- بریڈنگ سیزن میں متاثره جوڑوں کا انڈے نه دینا یا کم تعداد میں انڈے دینا, انڈوں میں زرخیزی کی کمی اور چوزوں کا انڈوں میں ھی مر جانا- حفاظتی تدابیر :- 1 :- نئے لایئے گیے پرندوں کو 6 ھنتوں تک دوسرے پرندوں سے الگ رکھنا- 2 :- پرندوں کے کسی شو یا نمائش سے 3 ھفتے پھلے سے لیکر 3 ھفتے بعد تک بیماری سے بچاؤ کیلۓ ادویات استعمال کرنا- 3 :- مولٹنگ کی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھنے کیلیے مولٹنگ کے دوران برڈز کو انکی غذائی ضروریات کے مطابق اور متوازن خوراک دینا اور انھیں مزید کسی بھی سٹریس سے محفوظ رکھنا- 4 :- برڈز میں بھتر قوت مدافعیت کا خیال رکھنا- برڈز کی ٹرانسپورٹیشن کے دوران خاص احتیاطی تدابیر اختیار کرنا- علاج :- بیماری کی موجودگی میں Azomax سسپنشن 1 سی سی 3 لیٹر پانی میں مسلسل 6 ھفتے, یا ایک لیٹر پانی میں 5 سی سی Trycin سسپنشن مسلسل 6 ھفتے, یا ایک لیٹر پانی میں ایک کیپسول Doxycycline مسلسل 6 ھفتوں کیلۓ استعمال کریں ڈی ھائیڈیشن کی صورت میں Pet's Rehydosol 5 گرام فی لیٹر پانی میں ملا کر 3-5 دن تک دیں پھلے چند دن مونگ, لوبیه اور چنے کا سپراؤٹ کھانے کو دیں پھر ایک کلو گرام خوراک میں 10 گرام نیوٹری مکس ملا کر کھانے کو دیں- خصوصی احتیاط :- یه بیماری پرندوں سے انسانوں میں منتقل ھوتی ھے اور انسانوں میں کھانسی, سر درد, زکام, سینے اور سر میں درد جیسی علامات ظاھر ھوتیں ھیں, بیماری کے شدید حمله کی صورت میں جگر, دل اور پھپھڑے متاثر ھو سکتے ھیں, چھوٹے بچوں, ادھیڑ عمر دل جگر اور سانس کے عارضه میں مبتلا افراد کو ایسے برڈز سے دور ھی رھنا چاھیے- حوصلی افزائی کے لیے کمنٹس ضرور کریں .. پرندوں کے شوقین حضرات ۔۔۔ہمارا پیج ضرور لائیک کیجیے،شکریہ [06/07 9:08 am] khan boby: پرندوں کی بریڈنگ اور بہت ساری بیماریوں کے لیے میڈیسن اینٹی بایئٹک دوائیں اور طریقہ استعمال ... پرندوں کے شوق کے ساتهہ انکے علاج معالجے کی بهی ضروت پڑتی رہتی ہے . کیونکہ پرندوں کے شوقین سستے اور مہنگے پرندے پال رہے ہیں . شوقین اس وقت بے بس نظر آتا ہے جب برڈز بیمار ہوتے ہیں . اور پهر علاج اور معالج ڈهونڈنے میں وقت درکار ہوتا ہے . اور بہت سارے لوگوں کو علاج اور میڈیسن کا پتہ نہیں ہے . اور پتہ کرتے کرتے برڈز کا پتہ جڑ جاتا ہے . اور پهر بہت ساری دوائیں ایسی ہے جو صرف نام کی ہے کام کی نہیں . جس وجہ سے علاج ناکام ہو جاتا ہے . یقینن زندگی موت اللہ کے ہاتهہ میں ہے . دوائی ایک حیلہ ہے اور شفا کا وسیلہ ہے . بہت سارے لوگ بسااوقات میڈیسن کے 🐆🐐🐓🕊🐿🐇🐈🐩🐕🐏بارے میں پوچتهے رہتے ہیں . اور بعض اقات مصروفیات کی وجہ سے بتانے میں دیر ہو جاتی ہے . اس لیے میں نے بہت محنت اور اپنے تجربے کے ساتهہ میڈیسن کی ایک لسٹ تیار کی ہے . جو برڈز کی مختلف بیماریوں کو کنٹرول کرے گی .. مقصد صرف آپ کے برڈز کی حفاظت اور آپ کی رہنمائی ہے . جو بهی انفارمیشن حافظ برڈز فارم آپ کے لیے پیش کر رہا ہے صرف ثواب کی خاطر اور کچهہ نہیں .. اکثر برڈز کو آنکهوں کی بیماری . موشن لگ جانا . پیٹ میں کیڑے ہو جانا . پرندوں کی گروتهہ نہ ہونا .. کیلشم کی کمی کا ہونا .. پروں کا خراب ہونا . بریڈنگ کا رک جانا . . اور موسمی بیماریوں کا شکار ہو جانا .. آیئے اب موضوع کی طرف .. 1 .... آنکهوں کی بیماری کے لیے .. موسمی خرابی کی وجہ یا پهر پنجرے کی ناقص صفائی . یاپهر وائرس کی وجہ سے برڈز کی آنکهیں خراب ہو جاتی ہے . علاج ...... ایسی صورت حال میں عرق گلاب کا استعمال ضرور کریں . اگر آنکهہ میں نہ ڈال سکیں تو شاور سے سپرے ضرور کریں . اور پهر بعد میں سوتی کپڑے کے ساتهہ انکهوں کو صاف کر دے .. پهر یہ آئی ڈراپ کا استعمال کریں .. 1... میتها کلور .. 2.... ڈیکسا کلور آئی .. آنکهوں میں پانی آنا آنکهہ کا سوج جانا . ان سب کے لیے ایک ڈروپ استعمال کریں . یعنی دونوں میں سے کوئی بهی دن میں دو بار ایک ایک ڈروپ استعمال کریں .. انشا اللہ فائدہ ہو گا .. موشن کے لیے .... برڈز اکثر موشن کا شکار ہو جاتے ہے پهر بہت ویک ہو جاتے ہے اور بعد میں مر جاتے ہے 1 ... سب سے پہلے اسکو علیحدہ کریں . فلیجل سیرپ کا استعمال کریں ایک ڈروپ منہ میں ڈالیں .. 2 .. انٹکس بی .. یہ ٹیبلٹ ہے اسکا چوتها حصہ پانی میں ڈال

Comments